اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

عوام کو بجلی بلوں میں کتنا ریلیف ملے گا؟ پلان کے نکات سامنے آگئے

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(لاہور نیوز) حکومت نے بجلی کے صارفین کو فوری ریلیف دینے کے لیے پلان تیار کر لیا، پلان کل کابینہ میں پیش کیا جائے گا، جس کے چیدہ چیدہ نکات سامنے آگئے ہیں۔

پلان کے مطابق 300 یونٹ تک صارفین کو سلیب بینیفٹ دیئے جانے کا امکان ہے، سلیب بینیفٹ گزشتہ 6 ماہ کی ریڈنگ پر دیا جائے گا، گزشتہ 6 ماہ میں استعمال کئے گئے یونٹ موجودہ یونٹ سے کم ہوئے تو ریلیف ملے گا۔بجلی کے بھاری بلوں کو تین اقساط میں وصول کرنے کی تجویز بھی پلان کا حصہ ہے، بلوں کا کچھ حصہ موسم سرما میں بقایا جات کی صورت میں لیا جائے گا۔

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ٹیکسز میں کمی کرنے کا بھی امکان ہے، بلوں پر لاگو بجٹری ٹیکس قائم رہیں گے، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ سرچارج کے لئے وزارت خزانہ اور نیپرا سے رائے لی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے