اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی فیملی ٹریسنگ ٹیم نے 16 سالہ گمشدہ بچی کو والدین تک پہنچا دیا

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(لاہور نیوز) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر فیملی ٹریسنگ ٹیم کا احسن اقدام سامنے آیا۔

بیورو کی فیملی ٹریسنگ ٹیم نے 16 سالہ گمشدہ بچی کو والدین تک پہنچا دیا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے فیملی ٹریسنگ سیکشن نے گمشدہ بچی رمشہ کے لواحقین کو باگڑیاں، گرین ٹاؤن میں تلاش کیا۔

اس موقع پر چیئرپرسن بیورو سارہ احمد کا کہنا تھا 16 سالہ گمشدہ بچی رمشہ دختر حنیف تین سال قبل گمشدہ حالت میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں آئی تھی۔ گمشدہ بچی کے لواحقین کو تین سال کی کوششوں کے بعد تلاش کیا گیا ہے۔ گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچانا ہماری ترجیح میں شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے