اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت نے سٹیمپ ڈیوٹی میں دو سے دس گنا اضافہ کر دیا

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(لاہور نیوز) عوام سے مزید اربوں روپے بٹورنے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔ پنجاب حکومت نے سٹیمپ ڈیوٹی میں دو سے دس گنا اضافہ کر دیا۔

بیان حلفی، معاہدوں، طلاق، پاور آف اٹارنی، کرایہ داری سمیت دیگر کیلئے سٹیمپ ڈیوٹی بڑھ گئی۔ بیان حلفی کا ریٹ 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کر دیا گیا۔ غیر منقولہ جائیداد کی فروخت کیلئے سٹیمپ ڈیوٹی 1200 سے بڑھا کر 3 ہزار کر دی گئی۔ 5لاکھ تک کے معاہدے کی سٹیمپ ڈیوٹی بھی 1200 سے بڑھ کر 3 ہزار ہو گئی۔ طلاق کیلئے سٹیمپ فیس 100 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کر دی گئی۔ سٹیمپ ڈیوٹی کی مد میں سالانہ 4 ارب 21 کروڑ روپے عوام کی جیبوں سے مزید نکلوائے جائیں گے۔

ذرائع بورڈ آف ریونیو کے مطابق شیڈول ون میں ترامیم کا آرڈیننس جاری کرنے کے میٹنگ منٹس جاری کر دیئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے