اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سے مزید سیاسی کارکن استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(لاہور نیوز) لاہور اور شیخوپورہ سے مزید سیاسی کارکنوں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

دونوں اضلاع کے سیاسی کارکنوں نے جنرل سیکرٹری آئی پی پی لاہور ڈویژن میاں خالد محمود سے ملاقات کی، شیخوپورہ سے سمیع اللہ نے آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا، محمد اشفاق اور محمد اویس نے بھی آئی پی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔

صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن یو سی 200 محمد آصف نے بھی میاں خالد محمود کے ساتھ ملاقات میں آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا، محمد آصف کے ہمراہ محمد عمران اور محمد اشرف بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے، یو سی 245 سے ہنی ارشاد، محمد نواز، پاسٹر مون، سنی گل، عدیل گل اور پاسٹر جمیل گل نے بھی آئی پی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔

میاں خالد محمود نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ارکان کو خوش آمدید کہا اور فیصلے کا خیرمقدم کیا، میاں خالد محمود نے شمولیت اختیار کرنے والے ارکان کو پارٹی پرچم کے مفلر بھی پہنائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے