اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انتخابات پر مشاورت: جماعت اسلامی کا وفد آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرے گا

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(ویب ڈیسک) آئندہ انتخابات پر مشاورت کیلئے جماعت اسلامی کا وفد آج چیف الیکشن کمشنر سے اسلام آباد میں ملاقات کرے گا۔

ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے بتایا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر کی دعوت پر وفد تشکیل دیا، وفد سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم کی سربراہی میں 5 ارکان پر مشتمل ہو گا۔

قیصرشریف کے مطابق وفد میں نائب امراء جماعت اسلامی پروفیسر محمد ابراہیم، میاں محمد اسلم بھی شامل ہیں، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ اور امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا بھی وفد کا حصہ ہوں گے۔

ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں حلقہ بندیوں، الیکشن شیڈول، انتخابی امور پر گفتگو ہو گی، صاف اور شفاف الیکشن کے انعقاد سمیت دیگر امور زیر بحث آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے