اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش، موسم خوشگوار

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا۔

شہر کے مختلف علاقوں میں صبح ہونے والی بارش کچھ دیر تک جاری رہی، مغل پورہ، مصطفیٰ آباد، نیلا گنبد، کوئنز روڈ، سمن آباد، راج گڑھ، شاد باغ، جلو پارک، محمود بوٹی، گڑھی شاہو، قلعہ گجر سنگھ، شاہدرہ سمیت دیگر مقامات پر بارش ہوئی۔

فیروز پور روڈ، قرطبہ چوک، اچھرہ، کینال، چونگی امرسدھو، نشتر کالونی، گجومتہ اور کاہنہ کے گردو نواح میں بھی بادل برسے، بارش کے باعث گرمی اور حبس کا زور ٹوٹنے سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا۔

بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کا ترسیلی نظام بھی متاثر ہوا، کئی علاقوں میں شہریوں کو بجلی کی بندش کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے