اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

نگران وزیر صحت کا مختلف ایئر پورٹس پر ناتجربہ کار ڈاکٹرز کی تعیناتی کا نوٹس

27 Aug 2023
27 Aug 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے مختلف ایئر پورٹس پر ناتجربہ کار ڈاکٹرز کی تعیناتی کرنے کا نوٹس لے لیا۔

 ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے بارڈر اینڈ ہیلتھ سروسز پاکستان ایک اہم ادارہ ہے جو کسی بھی وبا سے نمٹنے کیلئے تمام ایئرپورٹس، ملک کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکریننگ کے نظام کو مضبوط بناتا ہے۔ انٹر نیشنل ہیلتھ ریگولیشن کی سفارشات پر عمل در آمد کو یقینی بناتا ہے۔ معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

انہوں نے کہا انکوائری میں اس بات کا تعین کیا جائے گا کہ ناتجربہ کار ڈاکٹرز کو کس طرح تعینات کیا گیا ہے۔ انکوائری کے ذریعے معلوم کیا جائے گا کیا بھرتی قواعد و ضوابط کے تحت ہوئی ہے یا نہیں۔ انکوائری کے بعد قانون کے مطابق اس پر ایکشن لیا جائے گا۔ ایئرپورٹس، بندرگاہ اور بارڈر پر تعیناتیاں گزشتہ دور حکومت میں ہوئیں تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے