اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان کے سیاسی مسائل کا حل پرامن انتخابات میں ہی ہے: ابتسام الہیٰ ظہیر

27 Aug 2023
27 Aug 2023

(لاہور نیوز) چیئر مین قرآن و سنہ تحریک علامہ ابتسام الہیٰ ظہیر نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی مسائل کا حل پرامن اور شفاف انتخابات میں ہی ہے۔

لارنس روڈ  مرکز اہلحدیث میں پریس کانفر نس کرتے ہوئے علامہ ابتسام الہٰی ظہیر نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں سیکولر جماعتوں کی بجائے مذہبی جماعتوں پر مشتمل ایک انتخابی اتحاد بنایا جائے گا، مہنگائی کا علاج سودی نظام کے خاتمے میں ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول اور تاجروں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے، سانحہ جڑانوالہ  پاکستان کی تاریخ کاایک المناک سانحہ تھا، حکومت  اس  کا کڑا حتساب کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے