اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی حریف کو دھول چٹا دی

27 Aug 2023
27 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانیوں کیلئے کرکٹ کے میدان کے بعد باکسنگ رنگ سے بھی اچھی خبر آگئی ، ورلڈ باکسنگ کونسل ایشیا ٹائٹل میں پاکستانی باکسر نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

ورلڈ باکسنگ کونسل ایشیا ٹائٹل میں پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی حریف باکسر کو دھول چٹا دی۔

مہمند قبیلے سے تعلق رکھنے والے تیمور خان نے بھارت کے ناقابل شکست ہیوی ویٹ باکسر جسكران سنگھ کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کیا۔

بھارتی باکسر 30 سیکنڈ کے اندر ہی ناک آؤٹ ہو گئے ، تیمور خان اب تک 10 فائٹ میں نا قابلِ شکست ہیوی ویٹ باکسر ہیں۔

"ڈائمنڈ بوائے" کے رنگ کے نام کے ساتھ تیمور خان نے اس سال کے شروع میں تھائی باکسر پنیا چومفوفوانگ کو شکست دے کر ورلڈ باکسنگ کونسل 2023 ایشیا ہیوی ویٹ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے