اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ چیمپئن شپ فائنل: پنجاب حکومت کا بڑا مقابلہ، بڑی سکرین پر دکھانے کا فیصلہ

27 Aug 2023
27 Aug 2023

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے اولمپئن ارشد ندیم کا ورلڈ چیمپئن شپ فائنل بڑی سکرین پر دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہنگری کے شہر بوڈاپیسٹ میں ہونیوالی ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں آج ارشد ندیم کا بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا سمیت دیگر کھلاڑیوں سے مقابلہ ہو گا۔

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ لبرٹی گول چکر پر بڑی سکرین نصب کی جائے گی،آج رات 11بجے کے بعد ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے نیزہ بازی فائنل میں شریک ہونگے۔

مشیر کھیل پنجاب کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم ارشد ندیم کی کامیابی کیلئے دعاگو ہے، شائقین لبرٹی گول چکر پر  آ کر  ارشد ندیم کو سپورٹ کریں،دریں اثنا کمشنر محمد علی کا کہنا ہے کہ قومی ہیروز کی پذیرائی ہم سب کا فرض ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے