اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کامیاب ترین پاکستانی بیٹنگ جوڑیوں میں بابراعظم اور امام الحق سرفہرست

27 Aug 2023
27 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کی کامیاب ترین بیٹنگ جوڑیوں میں بابراعظم اور امام الحق سرفہرست ہیں۔

پاکستان کے کامیاب ترین بیٹنگ پیئرز میں بابراعظم اور امام الحق سرفہرست ہیں، دونوں نے 35 اننگز میں 70 سے زائد کی اوسط سے 2354 ہیں۔

دوسرے نمبر پرعمران فرحت اور یاسر حمید نے 60.35 کی ایوریج سے 1026 رنز بنائے، بابراعظم اور فخرزمان نے 56.25 کی اوسط سے 1744 رنز جوڑے۔

رمیزراجہ اور سعید انور، جاوید میانداد اور رمیز راجہ، سلیم ملک اور عمران خان کی جوڑیوں کی بھی مشترکہ ایوریج 50 سے زائد رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے