اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں مالی سال: پاکستانی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں 2ارب 80 کروڑ ڈالر کی کمی

27 Aug 2023
27 Aug 2023

(ویب ڈیسک) رواں مالی سال کے دوران پاکستانی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں 2ارب 80کروڑ ڈالر کی کمی آئی ،روئی ،دھاگے اور بیڈ شیٹ کی برآمدات میں سب سے زیادہ کمی ہوئی۔

ڈالر کے اتار چڑھاؤ اور سیاسی کھینچا تانی کے باعث غیرملکی خریدار پاکستانی مصنوعات سے منہ موڑ نے لگے۔ گذشتہ مالی سال میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 19.32ارب ڈالرزجبکہ رواں برس 16.50 ارب ڈالر رہیں، فیصل آباد کے صعنتکاروں کا کاروبارچلنا دشوارہو گیا۔

روئی میں 104 فیصد،دھاگہ 30فیصد،بیڈ شیٹ 18.46، نٹ وئیرمیں 17.46فیصد ،کاٹن کلاتھ 19.11 فیصد جبکہ ہوم ٹیکسٹائل میں 15.37 فیصد تک برآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

ایکسپورٹرزکے مطابق آسمان کو چھوتی انرجی قیمتوں کو کم کرکے ہی ایکسپورٹ بڑھائی جا سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے