اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کو بحال کر دیا گیا

26 Aug 2023
26 Aug 2023

(لاہور نیوز) حکام نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کو بحال کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کی جانب سے اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 31 اگست کو ہونے والا کانگریس اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔اجلاس ملتوی ہونے کے بعد پی ایچ ایف کے تمام عہدیداران کو اپنے عہدوں پر کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے