اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھارتی ڈیم خطرناک حد تک بھر گئے، پانی کی آمد میں تباہ کن اضافہ متوقع

26 Aug 2023
26 Aug 2023

(لاہور نیوز) دریائے ستلج پر بھارتی ڈیم پونگ اور باکھرا میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی، مزید بارشوں کی صورت میں بھارت سے پانی کی آمد میں تباہ کن اضافہ متوقع ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق ستلج میں پانی کی مزید آمد سے قصور، اوکاڑہ، پاکپتن، وہاڑی، بہاولنگر، لودھراں، ملتان اور بہاولپور کے اضلاع شدید متاثر ہو سکتے ہیں، دریائے ستلج کے راستے میں قائم سوسائٹیوں اور قصبوں کو خالی کرانا پڑ سکتا ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران قریشی کے مطابق متاثر ہونے والے موضع، دیہات اور سوسائٹیوں بارے تفصیلات متعلقہ انتظامیہ کو فراہم کی جا چکی ہیں۔ریلیف کمشنر نے ہدایت جاری کی ہے کہ بھارتی ڈیموں کی صورتحال پر تشویش ہے، تمام ادارے ہائی الرٹ رہیں، متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ ندی نالوں کے راستوں سے تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنائے۔

نبیل جاوید کا کہنا تھا کہ مقامی آبادیوں کے ساتھ بھی معلومات شیئر کی جائیں تاکہ وہ ذہنی طور پر تیار رہیں، عوام اور ادارے مل کر سیلاب کی تباہ کاریوں کو کم سے کم کر سکتے ہیں، کسی بھی ایمرجنسی صورت حال میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن پر 24 گھنٹے اطلاع دے سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے