اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور کے معروف سرکاری ہسپتال سے لاکھوں روپے کی انسولین چوری کا انکشاف

26 Aug 2023
26 Aug 2023

(ویب ڈیسک) لاہورکے گورنمنٹ سید مٹھا اسپتال سے 10لاکھ روپے مالیت کی انسولین چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سید مٹھا  ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر کاشف کے مطابق شوگر کے مریضوں کی انسولین چوری کر کے رکشے پر لے جائی جارہی تھی ۔واقعے کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمیٹی بنا دی ہے جو سٹور میں انسولین کا ریکارڈ بھی چیک کرے گی ۔ 

ایم ایس  کے مطابق ملزمان کے خلاف کارروائی کیلئے پولیس کو درخواست دے دی گئی ہے  جس کے بعد پولیس نے انسولین لے جانے والا رکشہ قبضے میں لے کر ڈرائیور گرفتار کرلیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے