اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاداب کے متنازع رن آؤٹ پر شاہین آفریدی کا افغان ٹیم سے شیک ہینڈ نہ کرنے کا مشورہ

26 Aug 2023
26 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کے سٹار آل راؤنڈر شاداب خان کے متنازع رن آؤٹ پر شاہین شاہ آفریدی نے قومی ٹیم کو افغانستان کی ٹیم سے شیک ہینڈ کرنے سے روکا تھا، میچ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

ذرائع کے مطابق کہ فضل حق فاروقی کی جانب سے شاداب خان کو آؤٹ کرنے پر فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی شدید ناراض ہوئے تھے۔اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے میچ کے بعد قومی ٹیم کو افغانستان کی ٹیم کے ساتھ شیک ہینڈ کرنے سے بھی روک دیا تھا۔

تاہم بعدازاں ٹیم مینجمنٹ نے اس معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی اور تمام کھلاڑیوں کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تلقین کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے