اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایتھلیٹ ارشد ندیم خود کا مقابلہ کس سے کرتے ہیں ؟معروف پلیئر نے انوکھا بیان دیدیا

26 Aug 2023
26 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میرا مقابلہ کسی کے ساتھ نہیں ہے بلکہ میں اپنا مقابلہ خود کیساتھ کرتا ہوں۔

ورلڈ  ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنےکے بعد جیولین تھرور ارشد ندیم  کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ٹریک کی وجہ سے پہلےتھرو کم پھینکے جا رہے تھے، جیسے جیسے تھرو کیے تو بعد میں اچھی تھرو ہوتی گئی،انجری کے بعد اب میں  پہلے سے اچھا محسوس کر رہا ہوں، انشاء اللہ فائنل میں مزہ آئےگا۔

انہوں نے کہا کہ نیرج چوپڑا یاکسی اور کے ساتھ میرا کوئی مقابلہ نہیں ہے، میں ہمیشہ اپنا مقابلہ اپنے ساتھ کرتاہوں،نیرج چوپڑا کے لیے بھی نیک تمنائیں ہیں۔ایتھلیٹ نے مزید کہا کہ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ سب سے اچھی تھرو کروں، ورلڈ اسلامک گیمز کے ایک سال بعد میں دوبارہ ایکشن میں واپس آیا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے