اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک افغان ون ڈے سیریز: افغانی باؤلر فرید احمد کی بابر اعظم، امام الحق سے بدتمیزی کی انتہا

26 Aug 2023
26 Aug 2023

(لاہور نیوز) افغانستان کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہضم نہ ہوسکی، گزشتہ سال آصف علی سے لڑائی کرنے والے افغانی باؤلر فرید احمد نے دوسرے ون ڈے میں بدتمیزی کی تمام حدیں پار کر دیں۔

ذرائع کے مطابق دوسرے ون ڈے میں افغانستان کو شکست کے بعد افغانی کھلاڑی فرید احمد نے بابر اعظم اور امام الحق سے بدتمیزی کی، فرید احمد نے میچ کے بعد بابر اعظم اور امام الحق سے ہاتھ نہیں ملایا اور نازیبا الفاظ کا استعمال کیا جس پر دونوں پاکستانی کھلاڑیوں نے فرید احمد کی بدتمیزی پر کوئی جواب نہیں دیا۔

افغانی آل راؤنڈر راشد خان اور محمد نبی نے بابر اعظم اور امام الحق سے فرید احمد کے رویے پر معافی مانگی، راشد خان نے فرید احمد پر غصہ کیا اور اسے دور جانے کا کہا۔

فرید احمد کی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور امام الحق سے بدتمیزی اور نازیبا الفاظ پر قومی ٹیم مینجمنٹ نے سخت احتجاج کیا، ٹیم مینجمنٹ نے فرید احمد کے غلط رویے پر میچ ریفری کو شکایت لگائی جبکہ افغانستان کے کوچز نے بھی بابر اعظم اور امام الحق سے معذرت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے