اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار پاکستان کا دورہ کررہےہیں؟حقیقت کیا ہے؟جانئے

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان میں شیڈول ایشیاکپ میچز کے دوران بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے اعلیٰ عہدیداران پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا کا ایشیاکپ کے دوران دورہ پاکستان کا امکان ہے، یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) صدر جے شاہ کو ایونٹ کیلئے دعوت نامے بھیجے جانے کا انکشاف ہوا تھا۔

بورڈ کی جانب سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کو ایشیاکپ کے میچز پاکستان میں دیکھنے کی دعوت دی گئی تھی جس کو ابتداء میں مسترد کردیا گیا تھا۔پی سی بی کی جانب سے ایشین کرکٹ کونسل کے بورڈ اراکان سمیت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین گریگ بارکلے، چیف ایگزیکٹو جیوف ایلارڈائس اور جنرل منیجر کرکٹ وسیم خان کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ 2023 پاکستان اور سری لنکا میں 30 اگست سے 17 ستمبر کے درمیان ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے