اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ کے فائنل اور پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کر لیا

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(لاہور نیوز) قومی جیولن تھروور ارشد ندیم نے ہنگری میں جاری ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ 2023ء کے فائنل اور پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

تفصیلات کےمطابق ارشد ندیم نے پہلی کوشش میں  70.63 اور دوسری کوشش میں 81.53 میٹر کی تھرو پھینکی، کوالیفائنگ راؤنڈ میں ارشد ندیم نے تیسری کوشش میں 86.79 میٹر کی تھرو لگائی۔

جیولین تھرو کے فائنل میں ڈائریکٹ کوالیفائی کرنے کیلئے 83 میٹر دور نیزہ پھینکنا ضروری تھا، ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ کا فائنل 27 اگست کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے