اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس، مختلف سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کی منظوری

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(لاہور نیوز) صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا بارہواں اجلاس ہوا۔ چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ افتخار علی سہو نے اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی گئی۔ 3 ترقیاتی سکیموں کے لئے 12 ارب روپے سے زائد فنڈز منظور کئے گئے۔

ملتان کیڈٹ کالج کے قیام کیلئے 1 ارب 91 کروڑ 11 لاکھ روپے کی منظوری دی گئی۔ فیصل آباد میں اولڈ جھل کھنوانہ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی بحالی کیلئے 7 ارب 75 کروڑ 13 لاکھ منظور کئے گئے۔ ساہیوال میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کیلئے 2 ارب 43 کروڑ 24 لاکھ روپے کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں سیکرٹری پی اینڈ ڈی بورڈ نادر چٹھہ کی شرکت ہوئی۔ ارکان بورڈ اور متعلقہ سیکٹرز کے افسران بھی شریک ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے