اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ون ڈے کرکٹ میں ایک بڑا اعزاز بابراعظم کے نام

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

ہمبنٹوٹا میں افغانستان کے خلاف کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں بابراعظم نے 100 ون ڈے اننگز میں سب سے زیادہ 5 ہزار 142 رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا، انہوں نے 58.43 کی اوسط سے رنز بنائے جس میں 18 سنچریاں اور 50 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

اس سے قبل جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ 4 ہزار 946 رنز کے ساتھ دوسرے، ویسٹ انڈیز کے ویو رچرڈز 4 ہزار 607 کے ہمراہ تیسرے، شائی ہوپ 4 ہزار 436 کے ساتھ چوتھے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ 4 ہزار 428 کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔

بابراعظم اب 100 ون ڈے اننگز کے بعد سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں میں سرفہرست ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے