اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مختلف امریکی ریاستوں میں پرفارمنس، کیفی خلیل نے مداحوں کے دل جیت لیے

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(ویب ڈیسک) "کہانی سنو" سے شہرت پانے والے پاکستانی گلوکار کیفی خلیل نے امریکا کی مختلف ریاستوں میں لائیو کنسٹرٹس میں فارم کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔

 سحر انگیز دھنوں، منفرد انداز اور سریلی آواز سے دنیا کو مسحور کرنے والے معروف پاکستانی گلوکار کیفی خلیل نے امریکا کی مختلف ریاستوں میں لائیو کنسرٹس کرکے اپنے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا۔

امریکا میں ہیوسٹن، سان فرانسسکو اور ڈیلاس سمیت مختلف شہروں میں کیفی خلیل کے کنسرٹس کا انعقاد کیا گیا جہاں انہوں نے اپنے ہٹ ’‘ کہانی سنو ’‘ سمیت دیگر گانوں سے اپنے مداحوں کو محظوظ کیا۔

کیفی نے اپنے امریکی مداحوں کی طرف سے دکھائی جانے والی محبت اور احترام پر اظہار تشکر کیا اور کہا کہ ان کے اپنے تجربات اور جذبات نے ان کے اندر ایک آرٹسٹ کو جنم دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے