اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جدت کی دنیا میں ایک اور قدم آگے ، پاکستان کی پہلی نیٹ فلیکس اوریجنل سیریز جلد پیش کی جائیگی

24 Aug 2023
24 Aug 2023

(ویب ڈیسک) امریکی سٹریمنگ ویب سائٹ و پروڈکشن کمپنی نیٹ فلیکس کی جانب سے پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز جلد پیش کی جائے گی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیٹ فلیکس جلد ہی پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز ریلیز کرے گا جس کے ذریعے پاکستانی مواد کو عالمی سطح تک پہنچانے میں مدد ملے گی،اس ویب سیریز میں پاکستانی شوبز کے بڑے اداکاروں کو کاسٹ کیا گیا ہے جو عالمی سطح پر پہلے ہی لوہا منوا چکے ہیں۔

پاکستان کی پہلے نیٹ فلکس اوریجنل سیریز میں فواد خان، صنم سعید، ماہرہ خان، احد رضا میر، حمزہ علی عباسی، بلال اشرف، مایا علی، ہانیہ عامر، خوشحال خان، نادیہ جمیل، عمیر رانا، اقرا عزیز اور ثمینہ احمد کو کاسٹ کیا گیا ہے۔مومنہ درید فلمز‘ کے بینر تلے بنائی جانے والی مذکورہ ویب سیریز کا ٹائٹل ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ رکھا گیا ہے جو ممکنہ طور پر آئندہ سال پیش کی جائے گی۔

یاد رہے کہ پاکستانی اوریجنل ویب سیریز کی کہانی فرحت اشتیاق کے ناول ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ سے ماخوذ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے