اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی مشاورت کی دعوت قبول کرلی

24 Aug 2023
24 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی مشاورت کی دعوت قبول کرلی۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کا 3 رکنی وفد الیکشن کمیشن حکام سے مشاورت کرے گا، تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر بیرسٹر علی گوہر، علی ظفراورعمیر نیازی ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کا وفد چیئرمین پی ٹی آئی کی نمائندگی کرے گا، تحریک انصاف کا وفد آج دن دو بجے الیکشن کمیشن حکام سے ملے گا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے