اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈی جی پی ایچ اے کا شہر کی مختلف سڑکوں کا دورہ، جلو بوٹینیکل گارڈن تتلی گھر بھی پہنچے

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(لاہور نیوز) ڈی جی پی ایچ اے محمد طاہر وٹو نے شہر کی مختلف سڑکوں کا دورہ کیا۔ جلو بوٹینیکل گارڈن تتلی گھر بھی پہنچے۔

ڈی جی پی ایچ اے نے مین بلیوارڈ گرین بیلٹ پر نئے پلانٹرز لگانے اور سول ورکر مکمل کرنے کی ہدایات کی۔ افسران کو ماڈل ٹاؤن انڈرپاس اور لاہور پل پر لگے پلانٹرز پر مزید ہارٹی کلچر کے کام کی ہدایت کی۔

شادیوال نرسری میں پراجیکٹ ڈائریکٹر عبداللہ چیمہ نے ڈی جی پی ایچ اے کو پودوں کی افزائش کے حوالے سے بریفنگ دی۔ جلو بوٹینیکل گارڈن تتلی گھر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالعلیم نے ڈی جی پی ایچ اے کو تتلی گھر کے انتظامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے