اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مال روڈ پر پلازے میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہ ہوا

21 Aug 2023
21 Aug 2023

(لاہور نیوز) مال روڈ پر واقع پلازے میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پلازے کے تیسرے فلور پر لگی، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا۔

ریسکیو کے مطابق تاحال کوئی جانی نقصان سامنے نہیں آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے