اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو انتظامیہ کا خراب میٹرز کو جلد تبدیل کرنے کا فیصلہ

21 Aug 2023
21 Aug 2023

(لاہور نیوز) لیسکو انتظامیہ نے خراب میٹرز کو جلد تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ڈائریکٹر کسٹمر سروسز رائے محمد اصغر نے میٹرز کی فراہمی کے لیے چیف انجینئر میٹریل مینجمنٹ کو مراسلہ لکھ دیا۔ مراسلے میں 3952 سنگل فیز اور 3387 تھری فیز میٹر جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ میٹرز آندھی ، طوفان یا دیگر وجوہات کی بنا پر خراب ہو چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق میٹرز خراب ہونے کے باعث صارفین کو ایوریج بلنگ ہو رہی ہے جس پر ہر کھلی کچہری میں صارفین کی جانب سے شکایات کی جاتیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے