اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق صدر آصف علی زرداری رواں ہفتے سے لاہور میں ڈیرے ڈالنے کو تیار

21 Aug 2023
21 Aug 2023

(لاہور نیوز) سابق صدر و پاکستانی پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری رواں ہفتے لاہور پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کے لاہور میں قیام کے دوران پنجاب اور لاہور تنظیم کے غیر فعال اور خالی پارٹی عہدوں پر مشاورت کی جائے گی، آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی حکمت عملی طے کی جائیگی، پارٹی کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کے مطابق پنجاب میں مضبوط امیدوار میدان میں اتارے جائیں گے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری پنجاب میں مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، سابق صدر کے لاہور میں قیام کے دوران مختلف سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گی، پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین پنجاب میں پارٹی کی سیاسی صورتحال کا بھی جائزہ لیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے