اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے

21 Aug 2023
21 Aug 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف لندن پہنچ گئے ہیں۔

سابق وزیر اعظم شہباز شریف قطر ایئر لائن کی پرواز کیو آر 629 سے لندن روانہ ہوئے، شہباز شریف براستہ دوحہ لندن پہنچے ہیں، سلیمان شہباز بھی سابق وزیر اعظم کے ہمراہ لندن پہنچے۔

سابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے بڑے بھائی اور پارٹی کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے، نواز شریف نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں کو بھی لندن طلب کیا ہے جو آئندہ  چند روز میں پہنچیں گے۔

شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے ان کی وطن واپسی اور مختلف پارٹی امور پر مشاورت کریں گے، آئندہ انتخابات میں اتحادی جماعتوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مسلم لیگ (ن) کی لیگل ٹیم کی بھی لندن میں نواز شریف سے ملاقات کا امکان ہے، لیگل ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ممکنہ وطن واپسی سے متعلق قانونی پہلوؤں پر تفصیلی روشنی ڈالے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے