اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ایشین جونیئر انڈر 13 ٹائٹل جیتنے کو تیار، دونوں پاکستانی کھلاڑی فائنل کھیلیں گے

20 Aug 2023
20 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان چھ سال بعد ایشین جونیئر انڈر۔13 کیٹگری کا ٹائٹل جیتنے کو تیار ہے کیونکہ ٹورنامنٹ کے فائنل میں دونوں پاکستانی کھلاڑی ہوں گے۔

پاکستان کے نعمان خان اور احمد خلیل ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچے ہیں، چھ سال بعد پاکستان ایشین جونیئر انڈر۔13 کیٹگری کا ٹائٹل اپنے نام کرے گا ، جبکہ انڈر۔17 کیٹگری کے سیمی فائنل میں عبداللہ نواز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

چین کے شہر دالینا میں جاری ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے انڈر۔13 کیٹگری کے دونوں سیمی فائنلز میں پاکستانی کھلاڑیوں کو کامیابی ملی ، پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کے نعمان خان نے سٹریٹ گیمز سے کامیابی حاصل کی۔

 انہوں نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کے ین لونگ کو گیارہ دو، گیارہ پانچ اور گیارہ چھ سے ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا جہاں ان کا مقابلہ ہم وطن احمد خلیل سے ہوگا۔

احمد خلیل نے دوسرے سیمی فائنل میں ملائیشین کھلاڑی کو گیارہ دو،گیارہ چار ا ور گیارہ نو سے شکست دی، احمد خلیل اور نعمان خان کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا۔

خیال رہے کہ اس قبل 2016 میں ملائشیا میں ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے اسد اللہ نے گولڈ میڈل جیتا تھا ، جبکہ انڈر۔17 کیٹگری کے سیمی فائنل میں پاکستان کے عبداللہ نواز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے