اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ثانیہ مرزا نے معنی خیز پوسٹ شیئر کردی

20 Aug 2023
20 Aug 2023

(ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک نئی معنی خیز پوسٹ شیئر کی ہے۔

ثانیہ مرزا ان دنوں اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں،  فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام سٹوری میں انہوں نے لکھا کہ " خوش قسمت وہ ہے جو اپنے پاس موجود چیز کی قدر کرے، اس وقت جب اس کے پاس وہ چیز موجود ہو" ۔

خیال رہے کہ گزشتہ برس کے اختتام سے سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی طلاق کے حوالے سے خبریں زیر گردش ہیں۔

تاہم دونوں میں سے کسی نے بھی ان خبروں کی تردید یا تصدیق تاحال نہیں کی ہے ، کچھ عرصہ قبل شعیب ملک نے ان گردشی خبروں کو اس وقت ہوا دی جب انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنا بائیو (تعارف) تبدیل کر دیا۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں بھی کی جارہی ہیں کہ شعیب اور ثانیہ نے انسٹاگرام سے ایک دوسرے کو فالو کرنا بھی ترک کردیا ہے لیکن ان قیاس آرائیوں میں اب تک کوئی صداقت نہیں ہے اور دونوں ایک دوسرے کو فالو کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی 2010 میں ہوئی تھی، شادی کے 8 برس بعد 2018 میں ان کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کا نام انہوں نے اذہان مرزا ملک رکھا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے