اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین جونیئر سکواش: انڈر 13 میں پاکستان کے دونوں کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

19 Aug 2023
19 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے انڈر 13 مقابلوں میں پاکستان کے دونوں کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

احمد رایان خلیل نے انڈیا کے اریامن سنگھ کو شکست دی، احمد رایان نے انڈین پلیئر کے خلاف میچ  تین - ایک سے جیتا۔

پاکستانی پلیئر نے پہلا گیم ہارنے لے بعد کم بیک کرتے ہوئے تین مسلسل گیمز جیتے۔

نعمان خان نے ملائیشیا کے یالوانتھن روی کمار کو  تین - صفر سے زیر کیا، انڈر 15 میں ابراہیم زیب کو انڈیا کے آریان دیودن نے شکست دیدی۔

انڈر 17 میں عبداللہ نواز پہلے ہی سیمی فائنل میں جگہ بناچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے