اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈیڑھ ماہ بعد بھی پی سی بی اور کھلاڑیوں میں آمدن کا تنازع حل نہ ہو سکا

19 Aug 2023
19 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی کھلاڑیوں کے درمیان آمدن کے تنازع کی وجہ سے سنٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ مزید الجھ گیا۔

قومی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹس 30 جون کو ختم ہو چکے ہیں تاہم پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان آمدن کے معاملے پر اختلافات تاحال برقرار ہیں جس کی وجہ سے ڈیڑھ ماہ بعد بھی سنٹرل کنٹریکٹس جاری نہیں ہو سکے ہیں۔

کھلاڑیوں نے موقف اپنایا ہے کہ آئی سی سی اور انٹرنیشنل سیریز کیلئے سوشل میڈیا پر لگائے جانے والے کلپس کی آمدن بھی دی جائے، کھلاڑیوں سے معاملات حل کرنے کیلئے ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ سری لنکا میں قومی کرکٹرز سے ملاقات کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے