اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی آسیہ عظیم کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

18 Aug 2023
18 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن قومی اسمبلی آسیہ عظیم نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی آسیہ عظیم نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی جس میں انہوں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

آسیہ عظیم کے ساتھ سماجی ورکر آمنہ فاروق نے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا، جہانگیر ترین نے آسیہ عظیم اور آمنہ فاروق کو پارٹی مفلر پہنا کر ان کا خیر مقدم کیا۔

اس موقع پر اسحاق خان خاکوانی، عون چودھری اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھی موجود تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے