اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

جڑانوالہ واقعہ کے دونوں مرکزی ملزموں کو گرفتار کر لیا، محسن نقوی

17 Aug 2023
17 Aug 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا جڑانوالہ واقعہ میں ملوث دونوں مرکزی ملزموں کو گرفتار کر لیا گیاہے۔

نگران وزیراعلیٰ نے بتایا واقعہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، دونوں مرکزی ملزم اب سی ٹی ڈی کی حراست میں ہیں، انہوں نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی انتھک کوششوں کو بھی سراہا۔

محسن نقوی نے کہا وزیراعظم کی غیر متزلزل تشویش نے گرفتاری کے تیز عمل کو آگے بڑھانے میں ہماری رہنمائی کی، انہوں نے ہماری ٹیم پر جو بھروسہ کیا اس کے لئے شکر گزار ہوں

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے