اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے نے سینئر سٹیزن کیلئے’’ ایٹ ڈور سٹیپ ‘‘سروس متعارف کروا دی

17 Aug 2023
17 Aug 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے کا سینئر سٹیزن کیلئے احسن اقدام دیکھنے میں آیا۔ ’’ ایٹ ڈور سٹیپ ‘‘ سروس متعارف کروا دی۔

لاہور نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کا کہنا تھا کہ 75 سال اور اس سے زائد افراد کو ایل ڈی اے سے متعلقہ جوابات اور دستاویزات ان کے گھر کی دہلیز پر ملیں گی، اوورسیز پاکستانیوں کا کام دس روز میں ہو گا۔

محمد علی رندھاوا نے ون ونڈو سیل پر آئی بزرگ خاتون کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات دئیے۔ اوورسیز پاکستانیوں کیلئے قائم کاؤنٹر کی ورکنگ کو مزید بہتر کرنے کی ہدایت کی۔

اجلاس میں ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ کیپٹن ریٹائرڈ شاہ میر اقبال، ڈائریکٹر ڈی جی ہیڈکوارٹرز آصف حسین و دیگر افسران موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے