اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صدر مملکت کا آئی جی پنجاب سمیت 4 شخصیات کو ہلال امتیاز (سول) دینے کا اعلان

17 Aug 2023
17 Aug 2023

(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سمیت 4 شخصیات کو ہلال امتیاز (سول) دینے کا اعلان کر دیا۔

ملک کیلئے گراں قدر خدمات کے اعتراف پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد، سابق چیف سیکرٹری ناصر محمود کھوسہ اور جاوید اسلم کو ہلال امتیاز (سول) سے نوازا جائے گا۔

کابینہ ڈویژن کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے اعلان کے بعد چاروں شخصیات کو آئندہ سال 23 مارچ 2024ء کو یوم پاکستان کی سالانہ تقریب میں ہلال امتیاز (سول) ایوارڈز دیئے جائیں گے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے