اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس ملازمین کے بچوں کا سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ، ٹریفک قوانین بارے آگاہی

16 Aug 2023
16 Aug 2023

(لاہور نیوز) ضلع ننکانہ صاحب کے پولیس ملازمین کے بچوں نے والدین کے ہمراہ سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں ٹریفک قوانین بارے آگاہی دی گئی۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی نے بتایا ہے کہ ننکانہ صاحب میں قائم سمر کیمپ کے بچوں نے آپریشن اینڈ مانیٹرنگ سنٹر سے شہر بھر کا نظارہ کیا، شفٹ کمانڈر ڈی ایس پی نے بچوں سے ملاقات کی اور تعلیم اور مستقبل بارے دلچسپ گفتگو  کی۔

سیف سٹیز ترجمان کے مطابق بچوں کو 15 ایمرجنسی نمبر کی اہمیت اور فیک کال سے بچاؤ بارے بتایا گیا، بچوں کو ٹریفک سگنلز ،قوانین اور زیبرا کراسنگ بارے معلومات دی گئیں، بچوں کو گمشدگی کی صورت میں پولیس کو اطلاع کرنے بارے بھی آگاہ گیا۔

اس موقع پر بچوں کے والدین کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب پولیس ملازمین کے بچوں کی تربیت میں خصوصی دلچسپی لیتے ہیں، بچوں کے شعور میں اضافے کیلئے اس نوعیت کے تعلیمی دورے اہمیت کے حامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے