اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مکی آرتھر شاہینوں کی ٹیم کو کب جوائن کررہے ہیں؟بڑی خبر سامنے آگئی

16 Aug 2023
16 Aug 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے کہا ہے کہ مکی آرتھر 23 اگست کو ٹیم جوائن کر رہے ہیں،وہ بھارت کے خلاف میچ تک ہمارے ساتھ ہوں گے۔

اپنے بیان میں گرانٹ بریڈ کا کہنا تھا کہ سلیکشن مشکل ضرور ہے لیکن پلیئنگ الیون کے حوالے سے کلیئر ہیں، مڈل اوورز میں اٹیکنگ ہونا ہے، ہمیں مڈل آرڈر میں مشکل رہی ہے اور اس پر کام کیا ہے، مڈل اوررز میں رنز بنانے اور رنز روکنے پر کام کیا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ انضمام الحق جیسے تجربہ کار کا ساتھ ہونا بہت اچھا ہے، ہم  نے اکٹھے کام کیا ہے، ہم اس سے خوش ہیں کہ حالیہ کیمپس میں کھلاڑیوں نے جس طرح کام کیا ہے، ہم صرف ایک میچ پر فوکس کرتے ہیں، ابھی افغانستان کے خلاف میچ پر نظر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے