اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ کے صدر شہباز شریف کی رواں ہفتے لندن روانگی متوقع

16 Aug 2023
16 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کی رواں ہفتے لندن روانگی متوقع ہے۔

‏مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا حکوت سے علیحدگی کے فوری بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہو گا، لندن جانے والوں میں سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، پرویز رشید اور دیگر ن لیگی رہنما بھی شامل ہوں گے۔

شہباز شریف لندن میں قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ اور دیگر امور زیر غور آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے