اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

داتا دربار کی توسیع کے معاملے پر کمشنر لاہور کی زیر صدارت اجلاس

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(لاہور نیوز) داتا دربار کی توسیع کے معاملے پر کمشنر محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔

اجلاس میں ڈی سی لاہور رافعہ حیدر، ایڈیشنل کمشنر عبدالسلام عارف، اے ڈی سی آر لاہور عدنان رشید، اے سی آر اظہارالحق باجوہ، ایڈمنسٹریٹر داتا دربار شاہد وِرک اور داتا دربار کے مجاوروں نے شرکت کی۔

کمشنر لاہور کا کہنا تھا کہ حضرت علی بن عثمان المعروف داتا گنج بخشؒ کا مزار روحانیت کا مرکز ہے۔ 17 کنال سے زائد مزید اراضی کو شامل کرکے داتا دربار کی توسیع کی جا رہی ہے۔ انتظامیہ اور مجاورین دربار کے توسیعی منصوبے میں اپنا اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ مجاورین کیلئے متبادل جگہ اوقاف کی طرف سے مہیا کرنے کی پلاننگ حتمی مرحلے میں ہے۔

کمشنر لاہور نے اے ڈی سی آر، مجاورین اور ایڈمنسٹریٹر داتا دربار پر مشتمل کمیٹی کی رپورٹ کا جائزہ لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے