اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈبلیو ایم سی اور نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

15 Aug 2023
15 Aug 2023

(لاہور نیوز) سی ای او بابر صاحب دین کی زیر نگرانی ایل ڈبلیو ایم سی میں انقلابی اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپریشنل گاڑیوں کے ڈرائیورز کی ٹیکنیکل ٹریننگ اور لائسنسنگ کیلئے احسن اقدام اٹھا لیا گیا۔ ایل ڈبلیو ایم سی اور نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔

ڈی آئی جی موٹروے پولیس احمد ناصر عزیز ورک، سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین تقریب میں شریک ہوئے۔ سیکٹر کمانڈر شہباز عالم اور ڈپٹی سی ای او فہد محمود نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ تین  ہزار سے زائد ایل ڈبلیو ایم سی ڈرائیورز کو ٹیکنیکل ٹریننگ اور لائسنسنگ میں مدد فراہم کی جائے گی۔

سی ای او بابر صاحب دین کا کہنا ہے کہ اپنے ورکرز کی ٹریننگ اور رہنمائی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے