اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لبرٹی مارکیٹ میں جشن آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب

13 Aug 2023
13 Aug 2023

(ویب ڈیسک) سی بی ڈی پنجاب اور لوکل گورنمنٹ کے اشتراک سے جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں لبرٹی مارکیٹ پر پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں اے سی ماڈل ٹاؤن صاحبزادہ محمد یوسف ، سی بی ڈی پنجاب کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ وسیم صدیق ، ڈائریکٹر ٹیکنیکل آصف اقبال اور دیگر  حکام  نے شرکت کی۔

لبرٹی مارکیٹ میں لگائے گئے پرچم کی لمبائی 75 فٹ اور چوڑائی 50 فٹ ہے۔

پرچم کشائی کی تقریب میں اے سی ماڈل ٹاؤن صاحبزادہ محمد یوسف نے کہا کہ پرچم کشائی جیسی تقاریب کا مقصد عوام میں جشن آزادی کے حوالے سے جوش اور ولولہ پیدا کرنا ہے، لاہور کے مختلف مقامات پر آتش بازی بھی کی جائے گی۔

ڈائریکٹر مارکیٹنگ سی بی ڈی پنجاب وسیم صدیق کا کہنا ہے کہ وقت کم تھا ورنہ جھنڈے کا سائز مزید بڑا کر سکتے تھے جبکہ ڈائریکٹر ٹیکنیکل آصف اقبال نے کہا کہ جشن آزادی کے موقع پر رات کو سی بی ڈی کی جانب سے 15 منٹ تک آتش بازی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے