اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رنگا رنگ تقریب کے ساتھ وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس لیگ اختتام پذیر

12 Aug 2023
12 Aug 2023

(لاہور نیوز) رنگا رنگ تقریب کے ساتھ وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس لیگ کا اختتام ہو گیا۔

وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس لیگ کی اختتامی تقریب یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز میں ہوئی۔ تقریب میں چاروں صوبوں کی ثقافت کے رنگ نمایاں تھے۔ ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس لیگ میں ہاکی، فٹ بال، والی بال کے مقابلے ہوئے۔ فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کو ٹرافیوں، میڈلز اور کیش انعامات سے نوازا گیا۔

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر نسیم احمد تھے جنہوں نے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ پروگرام کو شاندار قرار دیا جبکہ ڈائریکٹر ایچ ای سی جاوید علی میمن نے کہا کہ یوتھ پروگرام کے ذریعے نیا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے۔ لیگ میں صلاحیتوں کے جوہر دکھانے والے طلبہ کا کہنا تھا کہ ایسے ایونٹ تواتر سے ہونے چاہئیں۔

تقریب کے اختتام پر آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے