اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ناروے کی کوہ پیما کرسٹین ہاریلا پر پاکستانی شرپا حسن کو نہ بچانے پر تنقید

12 Aug 2023
12 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان میں کے ٹو چوٹی سر کرنے والی ناروے کی کوہ پیما پر الزام ہےکہ نیا عالمی ریکارڈ بنانے کی دوڑ میں اُنہوں نے پاکستانی شرپا کو بچانے کی کوشش کرنے کے بجائے انہیں مرنے کیلئے راستے میں ہی چھوڑ دیا تھا۔

ناروے کی کرسٹین ہاریلا سمیت شیرپا محمد حسن کو زخمی حالت میں پہاڑ سے لٹکتا چھوڑ کر آگے بڑھنے والے کوہ پیماؤں کی اس حرکت کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔

ناقدین کا کہنا ہے کہ محمد حسن کی جگہ اگر کوئی مغربی کوہ پیما ہوتا تو اُسے کبھی اس طرح مرنے کیلئے نہیں چھوڑا جاتا، محمد حسن کے ساتھ دوسرے درجے کے انسان کی طرح سلوک کیا گیا، کسی نے اُس کی ذمہ داری نہیں لی۔

 واقعہ کے بعد ہمالیہ کے پہاڑوں میں مقامی شرپاز کے ساتھ روا رکھا جانے والے سلوک پر بھی بحث شروع ہو گئی ہے۔

37 سالہ کوہ پیما کرسٹین ہاریلا نے اپنے دفاع میں کہا ہے کہ اُن کی ٹیم نے محمد حسن کو بچانے کی کوشش کی لیکن موسمی حالات کی وجہ سے ریسکیو ممکن نہ ہوسکا۔

 تاہم واقعہ کی ڈرون فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صرف ایک شخص نے محمد حسن کو بچانے کی کوشش کی تھی جبکہ کرسٹین سمیت سب اُسے چھوڑ کر آگے بڑھ گئے تھے۔

کرسٹین نے 27 جولائی کو کے ٹو سر کیا جس کے بعد وہ 3 مہینے میں 8 ہزار سے اُونچے تمام پہاڑ سر کرنے والی دنیا کی تیز ترین کوہ پیما بن گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے