اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سپیشل ٹریٹ کرنے سے انکار

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کی تشویش پر بھارتی حکومت کا پھر ہٹ دھرمی سے جواب، پاکستان کرکٹ ٹیم کو سپیشل ٹریٹ کرنے سے انکار کردیا۔

ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کو اسپیشل ٹریٹ نہیں کریں گے، پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں اتنی ہی سیکورٹی ملے گی جتنی کہ دیگر ٹیموں کو ملے گی۔ترجمان ارندم باگچی کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت نے اپنی ٹیم کو بھارت میں ورلڈکپ کھیلنے کی اجازت دے رکھی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کو اپنی کرکٹ ٹیم کی سلامتی کے بارے میں گہری تشویش ہے، امید ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کے دوران مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے