اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق قومی ہاکی اولمپئن شہباز سینئر کا کھلاڑیوں کی کارکردگی پر اظہار افسوس

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(ویب ڈیسک)قومی ہاکی ٹیم کے سابق اولمپئن شہباز سینئر نے کہا ہےکہ قومی ٹیم کی کارکردگی پر افسوس ہوا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے بیان میں سابق اولمپئن شہباز سینئر کا کہنا تھا کہ قومی ہاکی ٹیم پہلے اولمپکس سے باہر ہوئی پھر ورلڈ کپ سے بھی باہر ہوگئی ، ہاکی کے موجودہ صدر پچھلے آٹھ سے ہاکی فیڈریشن پر بیٹھے ہیں، انہوں نے لاہور کراچی میں اپنا بھتیجا ،بھانجا اور بھائی بھرتی کیا، موجودہ صدر کا ایجنڈا ہی پرسنل ہے ، قومی کھیل ان کی ترجیح نہیں، اس لیے کبھی بھی ہاکی بہتر نہیں ہوسکتی۔

سابق اولمپئن نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کامن ویلتھ میں کھلاڑیوں کو ڈیلی الاوئنس نہیں ملا، گرین شرٹ پہننے والے لڑکوں نے پاکستان واپس آنا ہی پسند نہیں کیا جبکہ اس کے برعکس صدر لیوش ہوٹل میں قیام پذیر تھا اور اس نے تین ملین کا خرچہ کیا، جب اس طرح کا میسج ہیروز کو جائے گا تو ایسی ہی پرفارمنس ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے