اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس: غیر حاضر ملزمان پولیس افسران کے ضمانتی مچلکے منسوخ

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(لاہور نیوز) سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں عدالت نے غیر حاضر ملزمان پولیس افسران اور اہلکاروں کے ضمانتی مچلکے منسوخ کر دیئے۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ میں نے بہت وقت دیا، ملزمان کو مزید مہلت نہیں دی جا سکتی، ملزمان ضمانتوں پر ہیں اور سماعت پر عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔

دوران سماعت متعدد ملزمان پولیس افسران اور اہل کار حاضری کیلئے عدالت میں پیش ہوئے، جن میں ڈی ایس پی رضوان، بشیر نیازی، کاشف خلیل اور دیگر شامل تھے، عدالتی حکم پر ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی بھی پیش ہوئے۔

بعد ازاں عدالت نے غیر حاضر ملزمان پولیس افسران اور اہل کاروں کے ضمانتی مچلکے منسوخ کر دیئے اور وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کرتے ہوئے 18 اگست تک سماعت ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے