اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نئی گاڑیاں رجسٹرڈ کرانے والوں کو بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(ویب ڈیسک) نئی گاڑیاں رجسٹرڈ کرانے والوں کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ ایکسائزڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ گاڑی کی رجسٹریشن کے ساتھ ہی فائل مالک کو واپس کردی جائے گی۔

ڈائریکٹرایکسائزاسلام آباد کا کہنا ہے کہ کسی اورکی گاڑی رجسٹرڈ کروانے والے کو بائیو میٹرک اتھارٹی لیٹرلانا ہوگا،غیررجسٹرڈ گاڑی مالکان ایک ماہ میں رجسٹریشن لازمی کروائیں۔

ڈائریکٹرایکسائزکا مزید کہنا ہےکہ ایک ماہ بعد گاڑی بیچنے والے کی بھی بائیومیٹرک لازمی کردی جائےگی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ایکسائز ڈپارٹمنٹ رجسٹریشن کے بعد گاڑی کی فائل اپنے پاس رکھ لیتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے